پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔جمعہ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفت ادویات کی فراہمی پر اسی ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے عالمی معیار کی جدید ادویات کی دستیابی کے لیے منصوبہ تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی۔

-- مزید آگے پہنچایے --