نائب وزیراعظم کا انڈونیشیا کے وزیرخارجہ کو فون، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم کا انڈونیشیا کے وزیرخارجہ کو فون، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہSugiono سے ٹیلی فون پرگفتگو کی۔دونوں رہنمائوں نے پاک انڈونیشیا تعلقات کا جائزہ لیا اور اسلامی تعاون تنظیم سمیت کثیرجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے صومالیہ سمیت موجودہ عالمی صورتحال اور غزہ میں دیرپا امن کی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔انہوں نے ان اُمور پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --