ایس آئی ایف سی کی دوراندیش اصلاحات، پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی دوراندیش اصلاحات، پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسیوں کے تسلسل کی بدولت پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور بہتر کاروباری ماحول کے نتیجے میں بڑے صنعتی ادارے توسیعی سرمایہ کاری کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ملک کی صفِ اول کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، جس کی یومیہ پیداواری صلاحیت گیارہ ہزار ٹن ہوگی۔یہ توسیع پاکستان کے تعمیراتی اور انفراسٹرکچر شعبے کے لئے مضبوط سپلائی بنیاد فراہم کرے گی۔

-- مزید آگے پہنچایے --