بلاول بھٹو زرداری کی معاشی استحکام کے لئے وزیراعظم کی کوششوں کی تعریف

بلاول بھٹو زرداری کی معاشی استحکام کے لئے وزیراعظم کی کوششوں کی تعریف

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے وزیراعظم اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے یقین دلایا کہ بجلی کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --