آئی جی اسلام آباد پولیس کی عوام کی حفاظت کیلئے زیادہ سے زیادہ اقدامات کی ہدایت

آئی جی اسلام آباد پولیس کی عوام کی حفاظت کیلئے زیادہ سے زیادہ اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد پولیس کی آپریشنل کمانڈر کانفرنس آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے زیرصدارت ہوئی ۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق کانفرنس میں پولیس فورس کی مجموعی کارکردگی اور موجودہ سکیورٹی اقدامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی سہولت میں اضافے کیلئے جاری منصوبوں پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --