وزیراعلیٰ بلوچستان کا ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت پر زور

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت پر زور

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے آج (جمعہ) کوئٹہ میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ترقی صرف اچھی طرزحکمرانی اور پالیسی پر موثر عملدرآمد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔انہوں نے مختلف محکموں کے سیکرٹریوں پر زور دیا کہ وہ بہتر خدمت کی فراہمی کیلئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --