بلوچستان حکومت کا صوبے بھر میں خواتین ڈینٹل کیئر سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت کا صوبے بھر میں خواتین ڈینٹل کیئر سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے خواتین کو دانتوں کی دیکھ بھال کی محفوظ اور قابلِ رسائی خدمات فراہم کرنے کیلئے صوبے بھر میں خواتین ڈینٹل کیئر سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ان مراکز کو مستند لیڈی ڈینٹل سرجنز کی نگرانی میں چلایا جائے گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --