قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی

قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی آج ان کے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں پر چلنے کے عہد کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔دن کا آغاز مساجد میں ان کی روح کے ایصال ثواب اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔

قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے ایک اہم رہنما تھے جنہوں نے مسلمانوں کوآل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر متحد کیا۔وہ 1948 میں آج کے روز وفات پاگئے۔

-- مزید آگے پہنچایے --