چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

چینی صدر کا یوم فتح پریڈ میں شریک فوجی دستوں کو خراج تحسین

چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ایک حکم نامے پر دستخط کئے ہیں جس میں ان تمام فوجی اہلکاروں کو سراہا گیا جنہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ میں حصہ لیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --