نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زلزلہ زدہ افغانستان کو تعاون کی مکمل یقین دہانی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زلزلہ زدہ افغانستان کو تعاون کی مکمل یقین دہانی

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام افغان وزیر خارجہ عامر خان متقی کو فون کر کے افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں ہونے والے المناک جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔

نائب وزیر اعظم نے افغان عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کیا اور افغان فریق کی ضرورت کے مطابق ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار رہنے کا یقین دلایا۔

-- مزید آگے پہنچایے --