فوج، ایف سی کا بونیر، سوات اور باجوڑ میں سیلاب متاترین کی امداد سلسلہ جاری

فوج، ایف سی کا بونیر، سوات اور باجوڑ میں سیلاب متاترین کی امداد سلسلہ جاری

پاک فوج اور فرنٹیئر کور کا بونیر، سوات اور باجوڑ میں فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔فوج کے ہیلی کاپٹر کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضروری اشیاء پہنچا رہے ہیں جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے فوج کے مزید دستے بھی روانہ کیے گئے ہیں۔

 

-- مزید آگے پہنچایے --