وزیرِ مالیات محمد اوررنگزیب نے ترکمانستان کے سفیر اتاجان موولموف سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر زور دیا۔ گزشتہ سال دونوں ممالک میں اعلیٰ سطحی تبادلے ہوئے اور توانائی، نقل و حمل، تجارتی اور تعمیراتی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔
