پنجاب حکومت نے موٹر بائیکس کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے موٹر بائیکس کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے موٹر بائیکس کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانا اور روڈ سیفٹی کو بہتر بنانا ہے۔اس سلسلے میں قانون میں ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت موٹر بائیکس کی جانچ کے بعد ایک سال کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے عوام سے کہا ہے کہ فٹنس کیلئے اپنی بائیکس کی جانچ کے بعد ایک سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

-- مزید آگے پہنچایے --