لداخ کے قریب چین کی جدیدہتھیاروں کے ساتھ فوجی مشقیں

لداخ کے قریب چین کی جدیدہتھیاروں کے ساتھ فوجی مشقیں

پہلگام واقعے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران چین نے مشرقی لداخ کے قریب جدیدہتھیاروں کے ساتھ فوجی مشق کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی مشق میں ٹرکوں پر نصب آرٹلری گن اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں سے فائرنگ شامل ہے۔فوجی مشق تبت میں کی جارہی ہے لیکن بھارت پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اس مشق سے بھارت شدید خوف میں مبتلا ہے ۔

-- مزید آگے پہنچایے --