چینی صدر ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس بیجنگ پہنچ گئے

چینی صدر ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس بیجنگ پہنچ گئے

 چین کے صدر شی جن پھنگ ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی سہ پہر بیجنگ واپس پہنچ گئے۔شی کے وفد میں شامل کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر کائی چھی ، وزیر خارجہ وانگ یی اور وزیرعوامی سلامتی وانگ شیاؤ ہونگ بھی اسی پرواز سے واپس آئے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --