بچوں کی دنیا سورۃ الاعراف آیت34☝️ مارچ 30, 2025 وَلِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌ ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُـهُـمْ لَا يَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّلَا يَسْتَقْدِمُوْنَ (34) اور ہر ایک گروہ کے لیے ایک معیاد معین ہے، پھر جب وہ معیاد ختم ہوگی تو وقت نہ ایک گھڑی پیچھے ہٹیں گے اور نہ آگے بڑھیں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin