سورۃ الاعراف آیت29☝️

سورۃ الاعراف آیت29☝️

قُلْ اَمَرَ رَبِّىْ بِالْقِسْطِ ۖ وَاَقِيْمُوْا وُجُوْهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَّادْعُوْهُ مُخْلِصِيْنَ لَـهُ الـدِّيْنَ ۚ كَمَا بَدَاَكُمْ تَعُوْدُوْنَ (29)

کہہ دو میرے رب نے انصاف کا حکم دیا ہے، اور ہر نماز کے وقت اپنے منہ سیدھے کرو اور اس کے خالص فرمانبردار ہو کر اسے پکارو، جس طرح تمہیں پہلے پیدا کیا ہے اسی طرح دوبارہ پیدا ہو گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --