Skip to content
قَالَ اخْرُجْ مِنْـهَا مَذْءُوْمًا مَّدْحُوْرًا ۖ لَّمَنْ تَبِعَكَ مِنْـهُـمْ لَاَمْلَاَنَّ جَهَنَّـمَ مِنْكُمْ اَجْـمَعِيْنَ (18)
فرمایا یہاں سے ذلیل و خوار ہو کر نکل جا، جو شخص ان میں سے تیرا کہا مانے گا میں تم سب کو جہنم میں بھر دوں گا۔