سردارمحمدیوسف کاعازمین حج کی سہولت کیلئے اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار

سردارمحمدیوسف کاعازمین حج کی سہولت کیلئے اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار

مذہبی امور کے وزیر سردار محمد یوسف نے عازمین حج کی سہولت کے لیے اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج(پیر) اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور کا چارج سنبھالنے کے بعد حج تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ کے دوران کیا۔سردار محمد یوسف نے کہا کہ حجاج کرام اور زائرین کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --