سورۃ الاعراف آیت13☝️

سورۃ الاعراف آیت13☝️

قَالَ فَاهْبِطْ مِنْـهَا فَمَا يَكُـوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَـبَّـرَ فِيْـهَا فَاخْرُجْ اِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِيْنَ (13)

کہا تو یہاں سے اتر جا، تجھے یہ لائق نہیں کہ یہاں تکبر کرے، پس نکل جا، بے شک تو ذلیلوں میں سے ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --