بچوں کی دنیا سورۃ الاعراف آیت10☝️ مارچ 1, 2025 وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِى الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيْـهَا مَعَايِشَ ۗ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ (10) اور ہم نے تمہیں زمین میں جگہ دی اور اس میں تمہاری زندگی کا سامان بنا دیا، تم بہت کم شکر کرتے ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin