3 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں گے

3 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں گے

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں کاروباری ہفتے بلند ترین سطح 115889 رہی

مرکزی بینک کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --