چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ پشاور نے جیت لیا

چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ پشاور نے جیت لیا

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا کے زیراہتمام تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ وارسک میں منعقد ہوا۔فٹبال ٹورنامنٹ میں پشاور، مالاکنڈ، مردان، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیموں نے حصہ لیا۔پشاور نے فائنل میچ میں مالاکنڈ کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔بڑی تعداد میں نوجوانوں نے چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ دیکھا۔انہوں نے اِس خواہش کا اظہار کیا کہ ایسے ٹورنامنٹس کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے تاکہ مستقبل میں وہ قومی ٹیم کا حصہ سکیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --