Skip to content
اَنْ تَقُوْلُـوٓا اِنَّمَآ اُنْزِلَ الْكِتَابُ عَلٰى طَـآئِفَتَيْنِ مِنْ قَبْلِنَاۖ وَاِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِـهِـمْ لَغَافِلِيْنَ (156)
تاکہ تم یہ نہ کہو کہ ہم سے پہلے دو فرقوں (یہود و نصارٰی) پر کتاب نازل ہوئی تھی، اور ہم تو ان کے پڑھنے پڑھانے سے بے خبر تھے۔