بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت155☝️ فروری 5, 2025 وَهٰذَا كِتَابٌ اَنْزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوْهُ وَاتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَـمُوْنَ (155) یہ برکت والی کتاب ہم نے اتاری ہے سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin