سیاحت اور مہم جوئی سے متعلق دو روزہ شو نیویارک میں شروع

سیاحت اور مہم جوئی سے متعلق دو روزہ شو نیویارک میں شروع

سیاحت اور مہم جوئی کے شو میں پاکستان پویلین نے بہترین شراکت دار پویلین کا ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔قومی سیاحت کے نشان ” سلام پاکستان،، کے بینر تلے پاکستان پویلین کا افتتاح امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اورگلگت بلتستان کے وزیراعلی گلبرخان نے کیا ۔پویلین کا دورہ کرنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے کوہ پیمائی ، مہم جوئی پر مبنی سیاحت اور مذہبی سیاحت میں گہری دلچسپی ظاہرکی۔

-- مزید آگے پہنچایے --