بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت143☝️ جنوری 24, 2025 ثَمَانِيَةَ اَزْوَاجٍ ۖ مِّنَ الضَّاْنِ اثْنَيْنِ وَمِنَ الْمَعْزِ اثْنَيْنِ ۗ قُلْ ءٰٓالـذَّكَـرَيْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَيَيْنِ اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَيْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَيَيْنِ ۖ نَبِّئُوْنِىْ بِعِلْمٍ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (143) (اللہ نے پیدا کیے ہیں) آٹھ جوڑے، بھیڑ میں سے دو اور بکری میں سے دو، تو پوچھ کہ دونوں نر اللہ نے حرام کیے ہیں یا دونوں مادہ یا وہ بچہ جو دونوں مادہ کے رحم میں ہے، مجھے اس کی سند بتلاؤ اگر سچے ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin