سورۃ الانعام آیت137☝️

سورۃ الانعام آیت137☝️

وَكَذٰلِكَ زَيَّنَ لِكَثِيْـرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ قَتْلَ اَوْلَادِهِـمْ شُرَكَـآؤُهُـمْ لِيُـرْدُوْهُـمْ وَلِيَلْبِـسُوْا عَلَيْـهِـمْ دِيْنَـهُـمْ ۖ وَلَوْ شَآءَ اللّـٰهُ مَا فَـعَلُوْهُ ۖ فَذَرْهُـمْ وَمَا يَفْتَـرُوْنَ (137)

اور اسی طرح بہت سے مشرکوں کے خیال میں ان کے شریکوں نے اپنی اولاد کے قتل کرنے کو خوشنما بنا دیا ہے تاکہ انہیں ہلاکت میں مبتلا کر دیں اور ان پر ان کے دین کو مشتبہ بنا دیں، اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو یہ ایسا نہ کرتے، سو چھوڑ دو انہیں اور اس افتراء کو جو وہ کرتے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --