سورۃ الانعام آیت135☝️

سورۃ الانعام آیت135☝️

قُلْ يَا قَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّـىْ عَامِلٌ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ مَنْ تَكُـوْنُ لَـهٝ عَاقِـبَةُ الـدَّارِ ۗ اِنَّهٝ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُوْنَ (135)

کہہ دو اے لوگو! تم اپنی جگہ پر کام کرتے رہو اور میں بھی کرتا ہوں، عنقریب معلوم کر لو گے کہ آخرت کا گھر کس کے لیے ہوتا ہے، بے شک ظالم نجات نہیں پاتے۔

-- مزید آگے پہنچایے --