سورۃ الانعام آیت128☝️

سورۃ الانعام آیت128☝️

وَيَوْمَ يَحْشُرُهُـمْ جَـمِيْعًاۚ يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ قَدِ اسْتَكْـثَرْتُـمْ مِّنَ الْاِنْسِ ۖ وَقَالَ اَوْلِيَآؤُهُـمْ مِّنَ الْاِنْسِ رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ وَّبَلَغْنَـآ اَجَلَنَا الَّـذِىٓ اَجَّلْتَ لَنَا ۚ قَالَ النَّارُ مَثْوَاكُمْ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَآ اِلَّا مَا شَآءَ اللّـٰهُ ۗ اِنَّ رَبَّكَ حَكِـيْـمٌ عَلِيْـمٌ (128)

اور جس دن ان سب کو جمع کرے گا، (فرمائے گا) اے جنوں کی جماعت! تم نے آدمیوں میں سے بہت سے اپنے تابع کر لیے تھے، اور آدمیوں میں سے جو جنوں کے دوست تھے کہیں گے کہ اے ہمارے رب! ہم میں سے ہر ایک نے دوسرے سے کام نکالا اور ہم اپنی اس معیاد کو آ پہنچے جو تو نے ہمارے واسطے مقرر کی تھی، فرمائے گا کہ تم سب کا ٹھکانا آگ ہے اس میں ہمیشہ رہو گے مگر یہ کہ جسے اللہ بچائے، بے شک تیرا رب حکمت والا جاننے والا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --