بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت113☝️ دسمبر 13, 2024 وَلِـتَصْغٰٓى اِلَيْهِ اَفْئِدَةُ الَّـذِيْنَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ بِالْاٰخِرَةِ وَلِيَـرْضَوْهُ وَلِيَقْتَـرِفُوْا مَا هُـمْ مُّقْتَـرِفُوْنَ (113) اور تاکہ ان طمع کی ہوئی باتوں کی طرف ان لوگوں کے دل مائل ہوں جنہیں آخرت پر یقین نہیں اور تاکہ وہ لوگ ان باتوں کو پسند کریں اور تاکہ وہ کریں جو (برے کام) وہ کر رہے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin