بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت107☝️ دسمبر 7, 2024 وَلَوْ شَآءَ اللّـٰهُ مَآ اَشْرَكُوْا ۗ وَمَا جَعَلْنَاكَ عَلَيْـهِـمْ حَفِيْظًا ۖ وَمَآ اَنْتَ عَلَيْـهِـمْ بِوَكِيْلٍ (107) اور اگر اللہ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے، اور ہم نے تجھے ان پر نگہبان نہیں بنایا، اور تو ان کا ذمہ دار نہیں ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin