بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت105☝️ دسمبر 5, 2024 وَكَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰيَاتِ وَلِيَقُوْلُوْا دَرَسْتَ وَلِنُـبَيِّنَهٝ لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ (105) اور اسی طرح ہم مختلف طریقوں سے دلائل بیان کرتے ہیں تاکہ وہ کہیں کہ تو نے کسی سے پڑھا ہے اور تاکہ ہم سمجھداروں کے لیے واضح کر دیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin