بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت101☝️ دسمبر 1, 2024 بَدِيْعُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ اَنّـٰى يَكُـوْنُ لَـهٝ وَلَـدٌ وَّلَمْ تَكُنْ لَّـهٝ صَاحِبَةٌ ۖ وَخَلَقَ كُلَّ شَىْءٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْـمٌ (101) آسمانوں اور زمین کو از سر نو پیدا کرنے والا ہے، اس کا بیٹا کیونکر ہو سکتا ہے حالانکہ اس کی کوئی بیوی نہیں، اور اس نے ہر چیز کو بنایا ہے، اور وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin