بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت100☝️ نومبر 30, 2024نومبر 30, 2024 وَجَعَلُوْا لِلّـٰهِ شُرَكَـآءَ الْجِنَّ وَخَلَقَهُـمْ ۖ وَخَرَقُوْا لَـهٝ بَنِيْنَ وَبَنَاتٍ بِغَيْـرِ عِلْمٍ ۚ سُبْحَانَهٝ وَتَعَالٰى عَمَّا يَصِفُوْنَ (100) اور اللہ کا شریک جنوں کو ٹھہراتے ہیں حالانکہ اس نے انہیں پیدا کیا ہے، اور اس کے لیے بیٹے اور بیٹیاں تجویز کرتے ہیں جہالت سے، وہ پاک ہے اور ان باتوں سے بلند ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin