سورۃ الانعام آیت96☝️

سورۃ الانعام آیت96☝️

فَالِقُ الْاِصْبَاحِۚ وَجَعَلَ اللَّيْلَ سَكَنًا وَّالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَانًا ۚ ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْـمِ (96)

وہ صبح کا نکالنے والا ہے، اور اس نے آرام کے لیے رات بنائی ہے اور سورج اور چاند کا حساب مقرر کیا ہے، یہ غالب جاننے والے کا بنایا ہوا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --