سورۃ الانعام آیت91☝️

سورۃ الانعام آیت91☝️

وَمَا قَدَرُوا اللّـٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ اِذْ قَالُوْا مَآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ عَلٰى بَشَرٍ مِّنْ شَىْءٍ ۗ قُلْ مَنْ اَنْزَلَ الْكِتَابَ الَّـذِىْ جَآءَ بِهٖ مُوْسٰى نُوْرًا وَّهُدًى لِّلنَّاسِ ۖ تَجْعَلُوْنَهٝ قَرَاطِيْسَ تُبْدُوْنَـهَا وَتُخْفُوْنَ كَثِيْـرًا ۖ وَعُلِّمْتُـمْ مَّا لَمْ تَعْلَمُوٓا اَنْتُـمْ وَلَآ اٰبَآؤُكُمْ ۖ قُلِ اللّـٰهُ ۖ ثُـمَّ ذَرْهُـمْ فِىْ خَوْضِهِـمْ يَلْعَبُوْنَ (91)

اور انہوں نے اللہ کو صحیح طور پر نہیں پہچانا جب انہوں نے کہا کہ اللہ نے کسی انسان پر کوئی چیز نہیں اتاری، ان سے کہو کہ وہ کتاب کس نے اتاری تھی جو موسیٰ لے کر آئے تھے وہ جو لوگوں کے واسطے روشنی اور ہدایت تھی، جسے تم نے ورق ورق کر کے رکھا جو تم دکھاتے ہو اور (اس کی) بہت سی باتوں کو چھپاتے ہو، اور تمہیں وہ چیزیں سکھائیں جنہیں تم اور تمہارے باپ دادا نہیں جانتے تھے، تو کہہ دو کہ اللہ ہی نے اتاری تھی، پھر انہیں چھوڑ دو کہ اپنی بحث میں کھیلتے رہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --