سورۃ الانعام آیت90☝️

سورۃ الانعام آیت90☝️

اُولٰٓئِكَ الَّـذِيْنَ هَدَى اللّـٰهُ ۖ فَبِـهُدَاهُـمُ اقْتَدِهْ ۗ قُلْ لَّآ اَسْاَلُكُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا ۖ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعَالَمِيْنَ (90)

یہ وہ لوگ تھے جنہیں اللہ نے ہدایت دی، سو تو ان کے طریقہ پر چل، کہہ دو کہ میں تم سے اس پر کوئی مزدوری نہیں مانگتا، یہ تو جہان والوں کے لیے محض نصیحت ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --