سورۃ الانعام آیت80☝️

سورۃ الانعام آیت80☝️

وَحَآجَّهٝ قَوْمُهٝ ۚ قَالَ اَتُحَآجُّـوٓنِّىْ فِى اللّـٰهِ وَقَدْ هَدَانِ ۚ وَلَآ اَخَافُ مَا تُشْرِكُـوْنَ بِهٓ ٖ اِلَّآ اَنْ يَّشَآءَ رَبِّىْ شَيْئًا ۗ وَسِـعَ رَبِّىْ كُلَّ شَىْءٍ عِلْمًا ۗ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ (80)

اور اس کی قوم نے اس سے جھگڑا کیا، اس نے کہا کیا تم مجھ سے اللہ کے ایک ہونے میں جھگڑتے ہو اور اس نے تو میری رہنمائی کی ہے، اور میں ان سے نہیں ڈرتا جنہیں تم شریک کرتے ہو مگر یہ کہ میرا رب ہی کچھ (تکلیف پہنچانا) چاہے، میرے رب نے اپنے علم سے سب چیزوں پر احاطہ کیا ہوا ہے، کیا تم سوچتے نہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --