بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت66☝️ اکتوبر 25, 2024 وَكَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ ۚ قُل لَّسْتُ عَلَيْكُمْ بِوَكِيْلٍ (66) اور تیری قوم نے اسے جھٹلایا ہے حالانکہ وہ حق ہے، کہہ دو میں تمہارا ذمہ دار نہیں بنایا گیا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin