بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت53 اکتوبر 9, 2024 وَكَذٰلِكَ فَـتَنَّا بَعْضَهُـمْ بِبَعْضٍ لِّيَقُوْلُوْا اَهٰٓؤُلَآءِ مَنَّ اللّـٰهُ عَلَيْـهِـمْ مِّنْ بَيْنِنَا ۗ اَلَيْسَ اللّـٰهُ بِاَعْلَمَ بِالشَّاكِـرِيْنَ (53) اور اسی طرح ہم نے بعض کو بعض کے ذریعہ سے آزمایا ہے تاکہ یہ لوگ کہیں کہ کیا یہی ہیں ہم میں سے جن پر اللہ نے فضل کیا ہے، کیا اللہ شکر گزاروں کو جاننے والا نہیں ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin