بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت52☝️ اکتوبر 8, 2024 وَلَا تَطْرُدِ الَّـذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّـهُـمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِىِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَهٝ ۖ مَا عَلَيْكَ مِنْ حِسَابِـهِـمْ مِّنْ شَىْءٍ وَّمَا مِنْ حِسَابِكَ عَلَيْـهِـمْ مِّنْ شَىْءٍ فَـتَطْرُدَهُـمْ فَتَكُـوْنَ مِنَ الظَّالِمِيْنَ (52) اور جو لوگ اپنے رب کو صبح و شام پکارتے ہیں انہیں اپنے سے دور نہ کر جو اللہ کی رضا چاہتے ہیں، تیرے ذمہ ان کا کوئی حساب نہیں ہے اور نہ تیرا کوئی حساب ان کے ذمہ ہے، سو اگر تو نے انہیں دور ہٹایا پس تو بے انصافوں میں سے ہوگا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin