عید میلاد النبی کے سلسلے میں روم میں بھی جلوس کا اہتمام

عید میلاد النبی کے سلسلے میں روم میں بھی جلوس کا اہتمام

پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں بنی پاک ﷺ کی ولادت باسعادت کا تہوار مذہبی جوش کو جذبے کے ساتھ منایا گیا، عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے اٹلی کے دارالحکومت روم میں بھی شاندار میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر غلامان مصطفی نے بینرز اور جھنڈ اٹھا رکھے تھے جبکہ اس موقع پر شریک علما کرام نے بنی پاک ﷺ کی سیرت مبارکہ پر سیر حاصل تقاریر بھی کیں، نعت خواں نے نبی پاک ﷺ کے حضور ہدیہ نعت پیش کیا۔

 

-- مزید آگے پہنچایے --