6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ:اسجد اقبال کوارٹر فائنل میں داخل، اویس منیر کا سفر تمام

6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ:اسجد اقبال کوارٹر فائنل میں داخل، اویس منیر کا سفر تمام

پاکستان کے اسجد اقبال نے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتر میں جاری  آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔۔ پری کوارٹر میں اسجد اقبال نے منگولیا کے کھلاڑی کو پانچ تین ان کی جیت کا سکور 73-0, 08-56, 02-54, 57-18, 34-21, 44-0, 05-55, 36-04) رہا۔۔ پاکستان کے دوسرے کھلاڑی اویس منیرکو ایرانی کیوئسٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایرانی کھلاڑی سیووش موزائیانی نے اویس منیر کو پانچ ایک59(58)-0, 31-15, 45-20, 14-39, 65(65)-0, 42-13) سے شکست دی۔  ایونٹ کے کوارٹرفائنلز اور سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے۔۔

-- مزید آگے پہنچایے --