ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ، پاکستان کو دونوں کھلاڑی ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئے

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ، پاکستان کو دونوں کھلاڑی ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئے

پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے منگولیا  کے دارالحکومت اولان باثر میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کے دوسرے روز اسجد نے بھارتی کھلاڑی کو چار ایک(41-32, 35-36, 75-08, 50(50)-09, 35-22) اور عراقی کھلاڑی کو چار تین(39-23, 30-34, 66-0, 0-41, 1-54, 39-29, 63(58)-0) سے شکست دی۔۔ اویس منیر دو میں سے ایک میچ جیت سکے ، انہوں نے سنگاپور کے کھلاڑی جیا جانگ اونگ کو چار ایک(63-0, 65-0, 0-56, 36-02, 35-26) سے شکست دی۔ اسجد اقبال اور اویس منیر نے پری کوارٹر جگہ بنائی۔۔ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا

-- مزید آگے پہنچایے --