سری لنکا کے 21 سالہ آل راؤنڈر دونتھ ویلالاگے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار

سری لنکا کے 21 سالہ آل راؤنڈر دونتھ ویلالاگے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کیٹیگری میں اگست کے ماہ کے لیے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔اگست کے لیے سری لنکا کے 21 سالہ آل راؤنڈر دونتھ ویلالاگے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔

دونتھ ویلالاگے کو اگست کی پرفارمنس کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ویلالاگے سری لنکا کے سابق انڈر 19 کپتان بھی رہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ ساؤتھ افریقا کے کیشو مہاراج اور ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نامزدگیوں میں شامل تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --