سورۃ الانعام آیت31☝️

سورۃ الانعام آیت31☝️

قَدْ خَسِرَ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّـٰهِ ۖ حَتّــٰٓى اِذَا جَآءَتْـهُـمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوْا يَا حَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِيْـهَاۙ وَهُـمْ يَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُـمْ عَلٰى ظُهُوْرِهِـمْ ۚ اَلَا سَآءَ مَا يَزِرُوْنَ (31)

وہ لوگ تباہ ہوئے جنہوں نے اپنے رب کی ملاقات کو جھٹلایا، یہاں تک کہ جب ان پر قیامت اچانک آ پہنچے گی تو کہیں گے اے افسوس ہم نے اس میں کیسی کوتاہی کی، اور وہ اپنے بوجھ اپنی پُشتوں پر اٹھائیں گے، خبردار! وہ برا بوجھ ہے جسے وہ اٹھائیں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --