سورۃ الانعام آیت30☝️

سورۃ الانعام آیت30☝️

وَلَوْ تَـرٰٓى اِذْ وُقِفُوْا عَلٰى رَبِّـهِـمْ ۚ قَالَ اَلَيْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ ۚ قَالُوْا بَلٰى وَرَبِّنَا ۚ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُـمْ تَكْفُرُوْنَ (30)

اور کاش کہ تو دیکھے جس وقت وہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے، وہ فرمائے گا کیا یہ سچ نہیں، کہیں گے ہاں ہمیں اپنے رب کی قسم ہے، فرمائے گا تو پھر اپنے کفر کے بدلے میں عذاب چکھو۔

-- مزید آگے پہنچایے --