بانی پی ٹی آئی عمران خان پر لاہور میں پنجاب پولیس کی جانب سے 18 مقدمات درج ہیں، رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں سات مقدمات ،گجرانوالہ میں 1، راولپنڈی میں 13، اٹک میں 2 مقدمات درج ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی پر فیصل آباد میں 5 سرگودہا اور میانوالی ایک ایک مقدمہ درج ہے.