ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پریس کانفرنس کرینگے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پریس کانفرنس کرینگے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج پریس کانفرنس کریں گے۔
ترجمان پاک فوج احمد شریف آج دن 2 بجکر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے جس میں داخلی سلامتی، دہشتگردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --